Background
Logo

ٹانک میں ریسکیو کی زیر تعمیر عمارت پر راکٹ حملہ، 7 مزدور زخمی

151153546f8d195

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں راکٹ حملے سے 7 مزدور زخمی ہوگئے۔کے پی پولیس کے مطابق ٹانک کے علاقے وزیرآباد میں ریسکیو 1122 کی زیر تعمیر عمارت پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 7 مزدور زخمی ہو ئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ حملے سے عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔