Background
Logo

کے پی کے فلیگ شپ منصوبے احساس اپنا گھر کا آغاز، کن افراد کو قرض مل سکتا ہے؟

Khyber-Pakhtunkhwa-Housing-Scheme-for-Government-Employees

خیبرپختونخوا کےفلیگ شپ منصوبے احساس اپنا گھرکا آغاز کردیاگیا۔معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاکہ فی کس 15 لاکھ روپے بلاسود قرضہ دے رہے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ کہ قرضہ ان لوگوں کو دیا جائےگاجن کی ماہانہ آمدن ایک لاکھ سےکم ہے اور قرض کی واپسی کی مدت 7 سال ہے جب کہ ماہانہ 18 ہزار روپے ہوگی۔ڈاکٹر امجد علی کے مطابق قرض ان لوگوں کے لیے ہےجن کے پاس 5 مرلے یا اس سے کم کا پلاٹ یاگھرہو جب کہ قرض کے لیےعمر کی حد 18سے 55 سال ہے۔